Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

سفید بال سیاہ ہوجائیں گے معجون، مکمل علاج

سفید بال سیاہ ہوجائیں گے معجون، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : آملہ خشک 100 گرام، ہلیلہ سیاہ 100گرام، ثنامکی100گرام، فلفل دراز50گرام، کوزہ مصری 1 کلو
ترکیب تیاری : ثنامکی کے پتے ہونے چاہیئں تنکے شامل نہ ہوں اور ہلیلہ سیاہ کو200گرام دیسی گھی میں ہلکا سا بھون لیں بریاں ہوجائے گا پھر سب ادویہ کا باریک سفوف بنالیں اور کوزہ مصری باریک کرکے اس میں آدھا کلو پانی شامل کرکے ہلکی آنچ پر دس منٹ تک پکائیں اس کا قوام بن جائے گا ٹھنڈا ہونے پر اس میں ادویہ کا سفوف ملا کر اچھی طرح مکس کریں پھر کسی شیشے کے جار میں ڈالکر محفوظ رکھیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح نہار منہ اور شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ سے کھائیں دوماہ تک بادی اور ترش تلی فرائی چیزوں سے پرہیز کریں
فوائد : قبض ختم ہوجاتی ہے اور معدہ کا فّعل بھی دروست ہوجاتا ہے سر کے بال اور ڈاڑھی کے بال سفید ہوچکے ہوں تو کالے سیاہ ہوجاتے ہیں پھر دوبارہ سفید نہیں ہوتے

خواتین کےخوبصورت بال

خواتین کےخوبصورت بال

خواتین کےخوبصورت بال

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
    خواتین کےخوبصورت بال

بالوں میں اگر مہندی اور تیل ڈالا جائے اور ایک گھنٹے بعد شیمپو کیا جائے تو بال بہت چمکدار اور صحت مند نظر آئیں گے۔اس کو سب سے اچھا کنڈیشنر کہا گیا ہےتیل،لیموں اور انڈہ (آئلی بالوں کے لیے انڈہ بہتر رہتا ہے)
تیل۔لیموں اور دہی (خشک بالوں کے لئے)یہ سب بالون کی خوبصورتی۔چمک۔ کو بڑھاتے ہیں

لمبے اور گھنے بالوں کے لیے

مہندی کے پتے،بیری کے پتے(تازہ)، نیم کے پتے(تازہ) تینون کا ہم وزن لیں کر پیس لین چاہین تو تیل بھی ڈال سکتے ہین تھوڑا سا اور لیپ لگا لیں۔ 5-4 ماہ کر کے دیکھیں نتیجہ زبردست ہوگا۔

اگر کسی کو یہ سارا بکھیڑا نہیں پالنا وہ ایک اور آسان سی چیز کر لے
نیم کا تیل(اس کی بو برداشت کرنا تھوڑا مشکل ہے) لیکن اس کے نتائج بہت اچھے ہیں
کالے بال،چمکدار،گھنے اور لمبے