Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بخاروں کو اتارنے کیلئے، بہترین دیسی نسخہ

بخاروں کو اتارنے کیلئے، بہترین دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سنکھ 200 گرام، سرکہ انگوری میں تر کریں کہ سرکہ میں ڈوب جائے، دوسرے روز پہلا سرکہ نکال کر نیا سرکہ ڈال دیں، اسی طرح سات روز سرکہ میں بھگوئیں اور نیا بدلتے رہیں، آٹھویں روز اس کو باتھو بوٹی ایک کلو کے نغدہ میں بند کرکے 25 کلو کی آگ دیں پھولا ہوا سفید کشتہ ہوگا پیس کر سنبھال لیں، اس کے برابر وزن چینی ملاکر استعمال کریں
مقدار خوراک : ایک رتی سے چار رتی تک استعمال کریں
فوائد : بخاروں کیلئے مفید ہے، دست، کھانسی، جریان، آنتوں کی دق کیلئے مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal