Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بواسیر کا، سو فیصد مجرب دیسی علاج

بواسیر کا، سو فیصد مجرب دیسی  علاج
نسخہ الشفاء : آب مولی 4 کلو، رسونت 250 گرام، ڈال کر حل کر لیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں تیس منٹ کے بعد چھان لیں موٹے کپڑے سے اب دوبارہ اس پانی کو پکائیں یہاں تک کہ دوبارہ رسونت کی شکل میں واپس آجائے یا تھوڑی کم یعنی ہلکا پتلا ہو رسونت تب بھی ٹھیک ہے تخم جرجیر 50 گرام، مغز تخم نیم  تازہ اور صاف ستھرے 10 گرام، رسونت در مولی سخت ہو تو 20 گرام نرم ہو تو 40 گرام، ریوند عصارہ 10 گرام، گوگل 20 گرام، تمام اجزاء کو باریک پیس کر گوگل رسونت ملا کر سب کچھ ہاون دستہ سے خوب کوٹیں زور دار ہاتھوں سے اور خشک کریں خشک ہونے پر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : ایک  کیپسول صبح خالی پیٹ دیں پانی کیساتھ  اگر بواسیر کے ساتھ قبض ہو تو بواسیر کے ساتھ پیچس ہو تو ہر گز نہ نہ دیں
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 100 گرام، آب نیم 1 کلو کھرل کر کے جذب کروائیں حتی کہ تمام پانی جذب ہو جائے گُل نیم سے پانی زیادہ نکلتا ہے تیار ہے امراض جلدی میں بھی مستعمل ہے

مقدار خوراک : ایک رتی تا تین رتی تک دیں
نسخہ نمبر 3
حب بواسیر
نسخہ الشفاء : گندھک در نیم 50 گرام، مغز نیم 50 گرام، مغز بکائن 25 گرام،اجوائن خراسانی 25 گرام، اوپلے جنگلی کا نمک 25 گرام، کوٹ پیس کر اچھی طرح ملا لیں اور گولی کالے چنے کے برابر بنالیں
مقدار خوراک : ایک عدد گولی رات کو سوتے وقت ایک گلاس دودھ کیساتھ دیں ساتھ کوئی ہاضم لازمی دیں اگر خون آرہا ہو تو کوئی حابس ساتھ دیں ہمراہ شربت انجبار

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal