Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ہیضہ، قے، متلی، بدہضمی، پیٹ کی خرابی، یرقان، دیسی علاج

 ہیضہ، قے، متلی، بدہضمی، پیٹ کی خرابی، یرقان، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نمک لاہوری 30 گرام، نمک سیاہ 30 گرام، نمک  شور 30 گرام، نمک منہاری 30 گرام، نمک سیندھا 30 گرام، نمک سانبھر 30 گرام، نمک مولی 30 گرام، خبث الحدید 30 گرام، لوٹا کھار30 گرام، جوکھار30 گرام، گندھک آملہ سار مصفٰی 30 گرام، سہاگہ خام 30 گرام، قلمی شورہ 30 گرام، زنجبیل 30 گرام، فلفل سیاہ 30 گرام، فلفل دراز30 گرام، ہینگ خالص 30 گرام، نوشادر 40 گرام، عرق لیموں 325 گرام، آب گھیکوار 325 گرام، آب انار شیریں 250 گرام، آب ادرک 250 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو کھلے منہ کی شیشی یا ک انچ کے برتن مین ڈال کر منہ بند کرکے چالیس دن تک دھوپ میں رکھیں پھر شیشی کا منہ کھول کر اتنا عرصہ دھوپ میں رکھیں کہ خشک ہوجائے کے بعد  باریک پیس کر سنبھال لیں
مقدار خوراک : دو رتی سے ایک گرام، تک استعمال کریں ایک ماہ مسلسل
فوائد : بھوک کی کمی ، بھوک نہ لگنا، درد معدہ، گرانی معدہ، قراقر، ہیضہ، قے، متلی، بدہضمی، بھس، یرقان، اسہال معدی، اسہال کبدی، پیچش، کھٹے ڈکار، مراق، زکام، نزلہ، درد شکم، سول، قبض، درد سر وغیرہ کو مانند اکسیر ہے۔ چہرے کی رنگت کو نکھارتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal