Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مغلظ منی آسان نسخہ

مغلظ منی آسان نسخہ
نسخہ الشفاء : بوہڑ کی داڑھی  30 گرام، کشتہ فولاد 3 گرام، تال مکھانہ 30 گرام، کیکر کی پھلی 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر بعد میں کشتہ فولاد ملا لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں خوراک میں گھی مکھن ملائی کا زیادہ استعمال کریں
فوائد : منی کو گاڑھا کرتا ہے، جریان، احتلام ختم کرتا ہے، مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مادہ تولید، سپرم کی کمی کو دور کرنے والا، زبردست نسخہ

مادہ تولید، سپرم کی کمی کو دور کرنے والا، زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : مغز بنولہ 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، بہو پھلی 50 گرام، خراطین مٹی صاف کیئے ہوئے 30 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ کھانے سے دو گھنٹہ پہلے ایک سے دو گلاس نیم گرم میٹھے دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مادہ تولید کو گاڑھا کرکے اولاد پیدا کرنے والے جراثیم پیدا کرتا ہے، سپرم کی کمی کو دور کرنے والا اس سے بہتر کوئی نسخہ نہیں ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حکمت ( ہربل) میں مردانہ جراثیم کم یا سست ہونے کا کامیاب علاج

حکمت ( ہربل) میں اللہ پاک کے فضل سے مردانہ جراثیم کے کم یا سست ہونے کا کامیاب علاج موجود ہے ، میں 4000 کے قریب مریضوں کا علاج کر چکا ہوں ، براہ کرم اگر کوئی شخص اس عارضہ میں مبتلا ہو تو ضروری رابطہ کرے۔
حکمت میرا پروفیشن   ہے   شوق کی وجہ سےیہ سلسلہ اپنایا ہے، اس لئے روائطی حکیموں سے مجھے اختلاف ہے کہ ہر چیز میں اپنا فائدہ سوچتے ہیں مریض کا نہیں۔
میں اپنے استاد کی رہنمائی میں سب کام کرتا ہوں اس لئے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے