Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جریان، اور سرعت انزال، کا زبردست علاج

جریان، اور سرعت انزال، کا زبردست علاج
نسخہ الشفاء : موچرس 50 گرام کو پیس کر سفوف بنا کر اس کو ایک مٹی کے پیالے میں ڈال دیں اور اوپر اتنا دودھ برگد ڈالیں کہ دو انگلی تک چڑھ جائے پھر اس کو سایہ میں رکھ خشک کریں خشک ہو جائے تو سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے سے دو گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ
فوائد : جریان، اور سرعت انزال، کے لئے مجرب ترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal