Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جسما نی تمام دردوں کا، بیرونی علاج

جسما نی تمام دردوں کا، بیرونی علاج
نسخہ الشفاء : اگر جسم کے کسی حصے میں درد ہو تو انسان بے بس ہو جاتا ہے اور س سے نجات کے لئے کئی طرح کے ٹوٹکے بھی آزماتا ہے لیکن اگر آپ یہی کام زیتون کے تیل میں نمک ملا کر کریں تو آپ کو سکون مل جائے گا
ترکیب تیاری : ایک برتن میں دس بڑے چمچ نمک اور 20 بڑے چمچ زیتون کے تیل کے ڈالیں اور اسے اچھی طرح ڈھک دیں دو دن تک پڑا رہنے دیں اب اس تیل سے ہر صبح متاثرہ حصے کی مالش کریں یہ عمل کم از کم 10 دن کریں انشاءاللہ یہ عمل کرنے سے آپکی تمام دردیں ٹھیک ہو جائیں گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal