Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

خونی بواسیر کا، فوری دیسی علاج

خونی بواسیر کا، فوری دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گوند کیکر 20 گرام، گوند کتیرا 20 گرام، گیرو 35 گرام
ترکیب تیاری : سب ادوی کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : خونی بواسیر کا خون بند کرنے کے لئے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal