Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جریان اور سوزاک کا، دیسی علاج

جریان اور سوزاک کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ایک ڈلی سرب یعنی سیسہ لے کر لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر پگھلائیں اور گند ھک باریک شدہ کی چٹکی دیتے جائیں جب خاکستر ہوجائے تو تیار ہے
مقدارخوراک : دن میں ایک بار روزانہ دو رتی بیری کے پتے میں لپیٹ کر نگل لیں اور ساتھ میں پانی پی لیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سوزاک اور جریان کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More