Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

سرعت انزال کا، خاتمہ دیسی نسخہ

سرعت انزال کا، خاتمہ دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 15 گرام، ثعلب مصری 25 گرام، شقاقل مصری 25 گرام، گوند کتیرا 10 گرام، سبوس اسپغول 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر پھر اس میں چھلکا اسپغول ملا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چمچ چائے والا اور ایک چمچ شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ سرعت انزال کا جڑ سے خاتمہ ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal