Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

سوزاک کیلئے، مکمل علاج

سوزاک کیلئے، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : ہلدی تازہ 5 کلو، دودھ گائے حسب ضرورت
ترکیب تیاری : ہلدی کو دودھ گائے میں ترکریں کہ دودھ دو انگلی اوپر رہے جس وقت دودھ جذب ہوجائے تو بذریعہ پتال جنتر تیل نکال لیں
مقدارخوراک : ایک بوند سے شروع کرکے سات بوند تک لے جائیں ساتھ دو چمچ مکھن کھائیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سوزاک نیا ہو یاں پرانا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal