Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

شوگر کنٹرول، زبردست دیسی نسخہ

شوگر کنٹرول، زبردست دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : تخم سرس 20 گرام، موچرس 20 گرام، گوند کیکر20 گرام، حنظل بیج نکال کر 20 گرام، کلونجی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : جنکی شوگر 300 سے اوپر ہو انکو صبح شام 1+1 کپیسول اور جنکی شوگر 300 سے نیچے رہتی ہے انکو صرف ایک خوراک رات سوتے وقت دودھ کے ساتھ دیں، اللہ پاک کے حکم سے انسولین تک چھوٹ جاتی ہے
فوائد : شوگر کا بہترین  ہے، بہت زبردست رزلٹ دیتا ہے معمول مطب نسخہ ہے بہت کم ایسا ہوا کہ کسی نے مجھے یہ کہا ہو فرق نہیں پڑا ورنہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے جس کو بھی دیا اس نے تعریف کی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More