Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ، داد، چنبل کو ختم کرنے کیلئے

نسخہ، داد، چنبل کو ختم کرنے کیلئے
نسخہ الشفاء : شہد خالص 10 گرام، گوشت خورہ 50 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو خوب حل کریں اور تین دن لہسوڑہ کا پتہ گرم کرکے گھی سے چرب کریں اور محفوظ کرلیں
ترکیب استعمال : بوقت ضرورت اس چرب کئے ہوئے مواد کو زخم پر لگائیں پھر صاف کرکے مذکورہ بالا دواء لگادیں
فوائد : داد، چنبل،  خارش کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal