Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ضعف باہ، جنسی کمزوری، impotency

ضعف باہ، جنسی کمزوری، impotency
مردانہ کمزودی کی ایک قسم ہے جس میں مریض جماع پر پوری طرح قادر نہیں ہوتا گو مرد و عورت کا ملاپ ایک فطری اور ازلی چیز ہے اور جنسی جذبات کی تسکین انسان کی صحت کے لیے ضروری امور میں سے ایک ہے لیکن مردطکی جنسی کمزوری اسے کہیں کا نہیں چھوڑتی اور اس کی انتہا بالعموم ازدواجی تعلقات یا زندگی کے خاتمہ پر ہوتی ہے اس لیے مریض کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر اپنے علاج کی طرف توجہ دے
اسباب
خون کی کمی، اعضاء رئیسہ، دل، دماغ، جگر، خصیتین
کا ضعیف یا متورم ہونا, حرام مغز کا زخمی ہونا,ضعف اعصاب,عام جسمانی کمزوری، امراض معدہ جیسے ضعف ہضمی امراض گردہ غدہ نخامیہ غدہ مذی کا ضعیف ہو کر اپنے طبعی افعال کو انجام دینے سے قاصر ہونا موٹاپا موسمی بخار، سل، دق، عضو تناسل یا خصیتین میں کوئی پیدائشی نقص واقع ہونا، جلق، اغلام، کثرت، احتلام، جریان، مادہ منویہ کی کمی، یا پتلاپن ذہن پر مختلف نفسیاتی اثرات مرتب ہونا جیسے وہم غم و غصہ شرم و حیا جیون ساتھی سے نفرت، ثقیل، مرغن، ترش، اغذیہ، نشہ آور اشیاء کا کثرت استعمال اس کے اسباب میں شامل ہیں
علامات
مرض کی ابتدا میں مریض اپنے انتشار میں کمی کو واضع طور پر محسوس کرتا ہے ، عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جاتا ہے جماع کی خواہش میں کمی آجاتی ہے اور علامات کا انحصار اسباب پر ہوتا ہے، یعنی ضعف قلب میں نبض کمزور ہو جاتی ہے اور جسم کی طبعی حرارت میں کمی واقع ہو جاتی ہے جس سے جماع کے بعد بعض اوقات غشی کی سی حالت ہو جاتی ہے مریض کمزور پست ہمت اور چڑچڑا ہو جاتا ہے، جگر ضعیف ہونے کی وجہ سے جنسی کمزوری میں مریض کے جسم میں خون کی کمی واقع ہو جاتی ہے نظام ہضم خراب ہو جاتا ہے اور اس کے جسم کی رنگت زردی مائل ہو جاتی ہے چہرہ پر چھائیاں بن جاتی ہیں اور سوج آ جاتی ہے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑ جاتے ہیں معدہ کی خرابی کے سبب بھوک میں کمی اور معدہ پر بوجھ محسوس ہونے کی علامات نمایاں ہوتی ہیں گردوں کے ضعیف ہونےکے سبب جنسی کمزوری میں کمر درد جو اٹھنے بیٹھنے اور سیدھا ہونے پر بھی محسوس ہوتا ہے پیشاب گوشت کی بُو جیسا آتا ہے مادہ میں پتلا پن کی وجہ سے دخول سے پہلے ہی انزال ہو جاتا ہے
اگر ان میں سے کوئی بھی بھی مسلہ آپ کے ساتھ ہے تو جلد از جلد اپنے طبیب سے ملیے اور علاج کرائیے
جگر،گرمی کی ہر علامت میں مفید نسخہ
نسخہ اکسیر جگر، جگر کی گرمی کیلئے
نسخہ الشفاء : تخم کاسنی 20 گرام، جوکھار20 گرام، قلمی شورہ 20 گرام، گل سرخ 20 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
فوائد : پیشاب کی جلن.پیشاب کا کم آنا. گرمی مثانہ.پیشاب کی روکاوٹ
مقدار خوراک : صبح اور شام ایک گرام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں یاں عرق مکو اورعرق کاسنی کے ساتھ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal