Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

طلاء، عضو خاص کا ٹیڑھا اور ڈھیلا پن دور سختی بے انتہا

طلاء، عضو خاص کا ٹیڑھا اور ڈھیلا پن دور سختی بے انتہا
نسخہ الشفاء : دار چینی 12 گرام، لونگ 12 گرام، دار چینی 12 گرام ، کچلہ 12 گرام، جمالگوٹہ 12 گرام، مالکنگنی 12 گرام، عاقرقرحا 12 گرام، جائفل 12 گرام، جلوتری 12 گرام، تخم دھتورہ 12 گرام، مغز چلغوزہ 12 گرام، تمباکو خشک 12 گرام، سفید کنیز کی جڑ 12 گرام، تخم مولی 12 گرام ، زعفران 3 گرام، خراطین مصفی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر بیضہ مرغ 20 عدد، سپرٹ 250 گرام ڈال کر خوب کھرل کریں اور پھر گولیاں بنا لیں آتشی شیشے والی بوتل میں گولیاں ڈال کر بذریعہ پتال جنتر روغن کشید کریں اور بعد میں شیر کی چربی 12 گرام، ریچھ کی چربی 12 گرام گرم کر کے ملائیں طلاء تیار ہے
طریقہ استعمال : روزانہ رات سوتے وقت دس قطرے لیکر عضو خاص کا آگے والا حصہ کیپ چھوڑ کر اور نیچے پیشاب والی نالی چھوڑ کر ایک منٹ کا مساج کر کے سو جائیں
فوائد : عضو خاص کا ٹیڑھا اور ڈھیلا پن ختم کرتا ہے، عضو خاص کی باریک رگوں کی بلاکیج ختم کرتا ہے اور عضو خاص میں سختی لاتا ہے اور عضو خاص میں موٹائی کرتا ہے ایک سے دو ماہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal