Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

طلاء، برائے مجلوق، شدید

طلاء، برائے مجلوق، شدید
الشفاء نیچرل ہربل فارما کے چاہنے والوں کے لیے بہت ذبردست لاجواب تحفہ
نسخہ الشفاء،کستوری خالص1گرام،زعفران3گرام،مغزجمال گوٹہ3 دانے،روغن زیتون گرام،روغن اخروٹ5گرام،روغن لونگ5گرام،روغن دارچینی 5 گرام، جلوتری 10گرام مغزجائفل10گرام
ترکیب تیاری:سب سے پہلے کستوری اور زعفران مغزجمال گوٹہ3 دانےکوخوب کھرل کریں یہاں تک کہ ملائم ہوجائے پھراس میں تمام روغنیات ڈال کرکھرل کریں جب یک جان ہوجائے تو اس میں جلوتری10گرام،مغزجائفل10گرام کا باریک سفوف بناکرشامل کردیں پھرایک گھنٹہ مسلسل کھرل کریں یہاں تک کہ ملائم کریم سی بن جائےتوسمجھ لیں کہ نسخہ،طلاء برائے مجلوق شدید تیار ہےاب اس کوکسی ڈبی میں ڈال کررکھ لیں
طریقہ استعمال:روزانہ رات سوتے وقت کالے چنےکے برابرلے کر سیون سپاری یعنی کہ عضوخاص کا اگلا حصہ اور نیچے والاحصہ چھوڑکر عضوخاص کی سائیڈوں پراور آخر جڑ والی جگہ پر30 سیکنڈ کے لیےمالش کریں یاد رہے کہ نرمی سے مالش کرنی ہے زوردار مالش نہیں کرنی مالش کرنے کے بعد عضوخاص پر ململ کی پٹی باندھ لیں اور صبح اُٹھ کرتازہ پانی کیساتھ عضوخاص کودھولیں یاد رہے کہ جتنی مقداربتائی گئی ہے اس سے ذیادہ مت استعمال کریں ورنہ فائدے کی بجائے نقصان ہوگا اور ادویہ کا وزن بھی اتنا ہی ہوناچاہیے جتنا لکھا گیا ہے

Read More