Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

عضوخاص کی سختی، دیسی علاج

نسخہ،عضوخاص کی سختی
دوران مباشرت عضوخاص کی سختی میں کمی اور جلد انزال ہونا
نسخہ الشفاء: دیسی اجوائن10گرام،اجوائن کرفس10گرام،فلفل دراز10گرام،حرمل20گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا خوب باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:ایک گرام مباشرت کےدوگھنٹہ قبل خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ سے
فوائد:دوران مباشرت عضوخاص کی سختی خوب ہوتی ہے اورجلد انزال نہیں ہوتا خوب امساک پیدا ہوتا ہے آزمودہ اورمجرب نسخہ ہے