Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

طلاء خاص، عضو خاص کیلئے

طلاء خاص، عضو خاص کیلئے
نسخہ الشفاء : پوست بیج کنیر سفید 50 گرام، پوست بیج کنیر سرخ 55 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو تازہ لے کر ٹکڑے کر لیں اور ٹکڑے کرنے کے بعد گیارہ کلو دودھ گائے لے کر اس میں اچھی طرح پکائیں اور پھر اس کا دہی جما لیں پھر دہی کو رڑک کر مکھن نکال لیں اور مکھن کو کھرل میں ڈال کر کھرل کریں اور برگ دھتورہ کا پانی 100 گرام، روغن کنجد 100 گرام، ملا کر آگ پر رکھیں جب پانی جل جائے اور تیل رہ جائے تو یہ روغن تیار ہے
طریقہ استعمال : رات کو پندرہ قطرے لے کر عضو خاص پر آہستہ آہستہ مالش کر کے پھر پان کا پتا نیم گرم کر کے باندھ دیں دو ہفتہ تک استعمال کریں
فوائد : عضو خاص میں طاقت پیدا کرتا ہے عضو خاص کو فربہ موٹا کرتا ہے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal