Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ الشفاء : عضو خاص کو موٹا کرنے کا علاج

عضو خاص کو موٹا کرنے کا علاج

نسخہ الشفاء : شہد خالص 20 گرام، ہینگ 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں چیزوں کو کسی صاف کھرل میں ڈال کر خوب ہی باریک پیس لیں پہلے ہینگ کو باریک کریں اور ملائم ہو جانے پر شہد ملا کر گھنٹہ خوب زوردار ہاتھوں سے کھرل کریں بس دوا تیار ہے
طریقہ استعمال : حشفہ اور سیون چھوڑ کر باقی سارے عضو خاص پر 3 گرام کے قریب لیپ کر دیں اور پان کا پتہ باندھ دیں چار گھنٹے کے بعد کھول کر نیا لیپ کر دیں دوران استعمال میں عضو خاص کو سرد پانی سے بچائیں  اگر اندرونی طور پر جسم میں کافی طاقت پیدا ہو چکی ہو تو اس طلا کا لیپ ایک ہفتہ سے زیادہ برداشت نہیں ہو سکتا لیکن اگر اندرونی طور پر جسم میں طاقت ہی موجود نہ ہو تو اس کا کچھ زیادہ اثر نہیں ہوتا اور جو ہوتا ہے وہ بھی عارضی اور چند روزہ ہوتاہے، یہ نسخہ بہت کمال کا زبر دست ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Read More