Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

قوت باہ, قوت، باہ کو حرکت میں لانے کے لئے، پیاز

قوت،باہ کو حرکت میں لانے کے لئے، پیاز
نسخہ الشفاء : پیاز قوت باہ کو حرکت میں لانے کے لئے ایک اچھی چیز ہے لیکن اس کی کثرت حافظہ کو کُند اور دماغ کو خراب کر دیتی ہے پیاز کے ساتھ کالی مرچ اور دارچینی کا استعمال کرنا اس نقص کو دور کر دیتا ہے اور پیاز کو زیادہ مقوی باہ بنا دیتا ہے پیاز دال مصالحہ چٹنی وغیرہ میں استعمال کرنا زیادہ مفید نہیں سفید پیاز سرخ پیاز سے زیادہ مقوی باہ ہوتا ہے ۔ سفید پیاز میں جنسی قوت بیدار کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے 20 گرام سفید پیاز اورذائقہ کے مطابق مرچ مصالحہ شامل کرکے انڈہ آملیٹ بنا کر صبح روٹی کے ساتھ کھانے سے قوت باہ پیدا ہوتی ہے
ریسرچ،حکیم محمد عرفان

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More