Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

دیسی نسخہ، مادہ تولید گاڑھا کرے اور امساک پیدا کرے

دیسی نسخہ، مادہ تولید گاڑھا کرے اور امساک پیدا کرے
نسخہ الشفاء : بو پھلی 15 گرام، موصلی سفید 15 گرام، موصلی سیاہ 15 گرام، ثعلب مصری 15 گرام، تالمکھانہ 15 گرام، لاجونتی 15 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مادہ منویہ، منی، مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے، اور امساک پیدا کرتا ہے، جریان، احتلام، سرعنت انزال کو جڑ سے ختم کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal