Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مادہ منویہ کے سپرم، جرا ثیم بڑھائیں

مادہ منویہ کے سپرم، جرا ثیم  بڑھائیں
بے اولادی اور سپرم کے لیے جاندار نسخہ ہے کامیاب ثابت ہونے والا نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : دیسی بکرے کے صحتمند خصیے 3 عدد، کوزہ مصری 500 گرام، کشتہ فولاد 50 گرام، کشتہ صدف 10 گرام، کشتہ مروارید 10 گرام
ترکیب تیاری : خصیہ بکرا کی اوپر کی جھلی اتار لیں اور کوزہ مصری  کے سفوف میں مل لیں یہ پانی کی طرح ہو جائے گا اس میں کشتہ جات ملالیں اگر موسم گرمی کا ہو تو دھوپ میں رکھ کر خشک کرلیں اگر موسم سردی کا ہو تو ایک دیگچی کو پانی سے بھر کر اس کے اوپر کوئی اتنا بڑا ڈھکن رکھیں جس میں یہ آمیزہ آجائے اب اس کے نیچے ہلکی ہلکی آگ جلائیں اس پانی سے اٹھنے والی بھاپ سے یہ دواء دو تین گھنٹوں میں خشک ہو جائے گی
مقدار خوراک : تین گرام صبح شام  خالی پیٹ نیم گرم دودھ سے کھائیں
فوائد : انشاءاللہ بیس روز میں کرم، جرا ثیم منی کافی مقدار میں بڑھ جائے گی اور مرد اولاد پیدا کرنے کے قابل ہوجائے گا زیادہ سے زیادہ تیس سے چالیس دنوں میں کرم ، جراثیم منی  پورا ہوجاتا ہے  نہائیت مجرب نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More