Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مردانہ طاقت کا، بہترین علاج

مردانہ طاقت کا، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 70 گرام، کباب چینی 70 گرام، عاقرقرحا 70 گرام، ریگ ماہی 70 گرام، زعفران 70 گرام، خولنجان 70 گرام، جائفل 70 گرام، کستوری خالص 40 گرام، سلاجیت 60 گرام، کشتہ فولاد 60، گرام کشتہ چاندی 60 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس لیں اور شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور سونے کے ورق چڑھا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح ایک گولی شام آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کو طاقت دیتا ہے، اعضائے رئیسہ کو طاقت دیتا ہے، اور رنگ کو سرخ کرتا ہے، جوانی کو حقیقی شباب سے ہمکنار کرتا ہے، چار نکاح کرنے کی قوت پیدا کرتا ہے، نوابوں اور وزیروں کا خاص نسخہ ہے آ پ بھی آزمائیں اور کامیاب پائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت کا، بہترین علاج

مردانہ طاقت کا، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : دار چینی 30 گرام، عاقرقرحا 10 گرام، پپلامول 30 گرام، اجوائن دیسی 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح‌ نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ روزانہ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ چند روز میں قوت باہ کو طاقت ملے گی مردانہ طاقت میں اضافہ ہو گا اس سے آسان نسخہ مردانہ طاقت کا ہو ہی نہیں سکتا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت، اور نفس میں سختی پیدا کریں

مردانہ طاقت، اور نفس میں سختی پیدا کریں
مردانہ طاقت کا، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 35 گرام، کباب چینی 35 گرام، عاقرقرحا 35 گرام، ریگ ماہی بغیر نمک والی 35 گرام، زعفران 35 گرام،خولنجان 35 گرام، جوزبوا  35 گرام، مشک خالص 20 گرام، سلاجیت30 گرام، کشتہ فولاد 30 گرام، کشتہ چاندی 30 گرام، ورق سونا 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پاریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک  صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کو طاقت دیتا ہے، اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتا ہے، اور رنگ کو سرخ کرتا ہے، جوانی کو حقیقی شباب سے ہمکنار کرتا ہے، چار نکاح کرنے کی قوت پیدا کرتا ہے، نوابوں اور وزیروں کا خاص نسخہ ہے آ پ بھی آزمائیں، اور ہمیشہ جوان رہیں
پیکنگ ایک ماہ قیمت 45000، پینتالیس ہزار روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان