Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مشت زنی والوں کیلئے، طلاء خاص

مشت زنی والوں کیلئے، طلاء خاص
نسخہ الشفاء : مازو اور بینگن ایک عدد، دار فلفل 50 عدد، کینچوے 50 گرام، لہسن 60 گرام، تلوں کا تیل 500 گرام
ترکیب تیاری : بینگن میں دار فلفل چبھو کر دھوپ میں رکھ دیں خشک ہو جانے پر بینگن اور لہسن کو تیل میں جلا کر کینچوے پیس کر جلے ہوئے تیل میں مکس کر کے رکھ لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت ایک گرام تیل کی مالش کریں عضو خاص پر اور صبح اُٹھ کر دھو لیا کریں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مشت زنی سے عضو خاص کی تمام خرابیوں کو دور کرتا ہے، عضو خاص کا ٹیڑھا پن، عضو خاص کا ڈھیلا پن، عضوخاص کا پتلا پن عضوخاص کی بند رگوں کو کھولتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal