Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

دل کو طاقتور بنائیں، بہترین دیسی نسخہ

دل کو طاقتور بنائیں، بہترین دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ورق چاندی 10 گرام، پارہ مصفٰی 10 گرام، نوشادر 3 گرام
ترکیب تیاری : ورق چاندی اور پارہ مصفی کو کھرل میں ڈال کر سرکہ انگوری میں اس حدتک کھرل کیا جائے کہ مسکہ ہوجائے پھر نوشادر ملا کر کھرل کریں اور دو پیالیوں میں بند کرکے بدستور معروف جوہر اڑائیں پھر جوہر اور تہ نشین کو ملا کر سرکہ انگوری میں کھرل کریں اور جوہراڑائیں سات مرتبہ جوہر اڑائیں تا کہ سب اڑ جائے
مقدار خوراک : دن میں ایک بار دو چاول سے چار چاول مکھن میں کھائیں اور دودھ پی لیں ایک ماہ مکمل علاج ہے
فوائد : بے حد مقوی دل ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal