Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مقوی معدہ کا، دیسی نسخہ

مقوی معدہ کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 10 گرام، نوشادر 10 گرام، مولی کا پانی 50 گرام، سرکہ 50 گرام
ترکیب تیاری : گندھک اور نوشادر لے کرمولی کے پانی میں پھر سرکہ میں کھرل کرکے رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک رتی دن میں ایک بار کھائیں
فوائد : مقوی معدہ اور نظام ہضم کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal