Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ، سفوف فالج

نسخہ، سفوف فالج
نسخہ الشفاء:عقرقرحا10گرام ،کباب چینی10گرام ،خشخاش سفید 10گرام،خشخاش سیاہ 10گرام
موصلی سفید10گرام ،موصلی سیاہ 10گرام،فلفل دراز10گرام،جلوتری10گرام، خولنجان10گرام
اسگندھ 10گرام,بوپھلی10گرام،جائفل10گرام،دارچینی10گرام،مغزبادام10گرام،مغزپستہ10گرام
تیاری:تمام ادویات کو نہایت پاریک پیس کرسفوف بنالیں
مقدارخوراک:2گرام،دن میں تین بارخالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ ایک گلاس ایک چمچ شہد ملا کر
استعمال کریں ایک ماہ تک

نسخہ، سفوف دماغی

نسخہ، سفوف دماغی
نسخہ الشفاء:مغز کدو 25 گرام،مغز کشنیز 25 گرام،مغز بادام 25 گرام،مغز بادیان 35 گرام
خشخاش 25 گرام،دانہ الائچی خورد 10 گرام،کشتہ نقرہ،ڈھائی گرام،کوزہ مصری 120 گرام
تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:10گرام صبح نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد:مقوی دماغ و حافظہ،نزلہ و زکام دائمی دماغی خشکی اور نسیان کے لیے مجرب دوا
ہے ::نوٹ:کورس اکتالیس یوم کریں