Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ، مغلظ منی کو گاڑھا کرے

نسخہ، مغلظ منی کو گاڑھا کرے
نسخہ الشفاء : کونپل برگد 20 گرام ،سپستان 20 گرام، بیج بھنڈی 20 گرام، کیلا خام 20 گرام، کشتہ قلعی 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور کشتہ ملا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے، مغلظ منی ہے، اور منی کو بے پناہ گاڑھا کرتا ہے، جس سے ٹائمنگ میں بہت اضافہ ہوتا ہے،اور جراثیم میں بھی اٖضافہ کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal