Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ، نامردی سستی ختم کرنے والا طلاء

نسخہ، نامردی سستی ختم کرنے والا طلاء
نسخہ الشفاء : تخم مالکنگنی 100 گرام، سم الفار 12 گرام، لہسن چھیلا ہوا 50 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو خوب کھرل کر کے زردی بیضہ مرغ اس قدر ملائیں کہ گولی بن سکے جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا کر بذریعہ پتال جنتر تیل نکال لیں
طریقہ استعمال : سپاری اور سیون چھوڑ کر مالش کریں اور اوپر پان کا پتا باندھ دیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : عضو خاص کی سستی اور نامردی ختم کرتا ہے اور ڈھیلا پن ختم کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal