Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

معجون کمر درد، بہترین، دیسی علاج

معجون کمر درد، بہترین، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دارچینی70 گرام، موچرس50 گرام، سلاجیت10 گرام، سمندرپھل50 گرام، فلفل دراز30 گرام، گوند کیکر40 گرام، پپلامول 30گرام، لونگ 30گرام، شہد خالص500 گرام،روغن بادام100گرام
ترکیب تیاری : سمندر پھل کا چھلکا اتار لینا ہے پھر سب ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں سفوف بنانے کے بعد اس سفوف میں روغن بادام ملاکر اچھی طرح چرب کرلیں چرب کرنے سے مراد روغن بادام کو سفوف میں ملادینا ہے پھراس کے بعداس تمام سفوف میں شہد ملاکر خوب ذوردار طریقے سے مکس کریں معجون تیار ہے اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال : آدھا چمچ چائے والا صبح و شام نہار منہ کھانے کے دوگھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : یہ معجون کمر درد نئی ہو یاں پرانی مکمل ختم کرتی ہے اور جوڑوں کے درد کوبھی ختم کرتی ہے شوگر کے مریض بھی بلا خوف و خطر استعمال کرسکتے ہیں