Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ نمبر2،دیسی ویاگرا، کمال زبردست

نسخہ نمبر2،دیسی ویاگرا، کمال زبردست
نسخہ الشفاء : حرمل10گرام، لونگ10گرام، تال مکھانہ30گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک : دو گرام جماع سے دو گھنٹہ قبل ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد : کم ازکم پندرہ سے بیس منٹ کا خوب امساک پیدا ہوتا ہے مجرب المجرب نسخہ ہے

طلاء ، مجلوق عرفانی

طلاء ، مجلوق  عرفانی
نسخہ الشفاء : مغز کرنجوا500گرام، دیسی گندم500گرام، مالکنگنی500گرام
ترکیب تیاری : تینوں اشیاء لے کرصاف ستھراکرلیں بعد میں کسی روغنیات نکالنے والی مشین سےتینوں اشیاء کا اکٹھا روغن نکلوائیں پھر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں مقطر ہونے پر استعمال میں لائیں

طریقہ استعمال : رات سوتے وقت 10قطرےعضوخاص پرمالش کیا کریں عضوخاص کا کوئی حصہ چھوڑنےکی ضرورت نہیں ہے پورےعضوپرمالش ہونی چاہیے ایک ماہ تک روزانہ اسی طرح مالش کریں
فوائد : جلق کی وجہ سےعضوخاص، میں پیدا شدہ خرابیاں دورکرتا ہے سختی اورموٹائی پیدا کرتا ہے،مردہ عضوخاص کی رگوں میں، میں نئی جان ڈال دیتا ہے آزمودہ ہے