Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نفس، آلہ تناسل، عضو خاص کی سستی دور کرنے کا طلاء

نفس، آلہ تناسل، عضو خاص کی سستی دور کرنے کا طلاء
نسخہ الشفاء : خراطین 2 گرام، قرنفل 6 گرام، زعفران 6 گرام، گونگچی سفید 6 گرام، سم الفار 2 گرام، عاقرقرحا 6 گرام، بیر بوٹی 6 گرام، جلوتری 6 گرام
ترکیب تیاری : انڈے کی زردی 30 عدد لے کر اس کا روغن نکال لیں اور اوپر بتائی ہوئی ادویہ کو پیس کر ملا لیں اور کم از کم 3 دن کھرل کریں اور کسی شیشی میں محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت دو قطرے روغن کی مالش کریں اور اوپر پان کا پتہ باندھ دیں عضو خاص کی کیپ اور نیچے والا حصہ چھوڑ کر اگر جلن وغیرہ ہو جائے تو طلاء کا استعمال ترک کر دیں اور چنبیلی کی مالش کریں یا مکھن گھی وغیرہ لگائیں، جب جلن رُک جاے تو پھر استعمال شروع کر دیں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضوخاص کی کھجی لاغری، ٹیڑھاپن، کمزوری، اور ڈھیلا پن کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal