Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

پیشاب کے راستے خون آنے کا، دیسی علاج

پیشاب کے راستے خون آنے کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : انجبار10 گرام، گیرو 10 گرام، سنگ جراحت 10 گرام، گوند کتیرا 10 گرام، طباشیر10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اسمیں کشتہ فولاد اچھی طرح ملا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کے جریان خون کیلئے بہترین علاج ہے جن حضرات کو پیشاب کے راستے خون آتا ہان کیلئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal