Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جریان، احتلام، سرعت انزال، کا دیسی نسخہ

جریان، احتلام، سرعت انزال، کا دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : گوند کیکر 30 گرام، موصلی سفید 50 گرام، موصلی سیاہ 50 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، مغز تخم ہندی 50 گرام، مغز بادام 50 گرام، سنگھاڑا خشک 50 گرام، کوزہ مصری 100 گرام، کمرکس 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، کو دور کرنے کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal