Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

زخموں کے آرام کیلئے، جادوئی مرہم
نسخہ الشفاء : کڑو جس کو کوڑیا کٹکی بھی کہتے 10 گرام، کمیلہ 10 گرام، کالی زیری 10 گرام، مردار سنگ 10 گرام، نیلا تھوتھا 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر تھوڑا تھوڑا سرسوں کا تیل شامل کرتے اور کھرل کرتے جائیں۔ جب مرہم کی طرح ہوجائے تو ڈبیہ میں حفاظت سے رکھیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت پھنسیوں پر لگا لیا کریں
فوائد : پھوڑے، اور پھنسیوں، اور زخموں کیلئے، بےحد مفید مرہم ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply