Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

پرانے سے پرانے زخموں کا، زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : کتھ 10 گرام، کمیلا 10 گرام، رال 10 گرام، مردارسنگ 10 گرام، سندھور 10 گرام، موم 30 گرام، روغن گائے 100 گرام
ترکیب تیاری : گھی کو سلور کے  برتن میں ڈال کر لوہے کے توے پر رکھیں اورتوے کے نیچے آگ جلائیں جب گھی پگھلنے لگ جائے تو موم ڈالدیں دیں موم کے خوب حل ہوجانے پر تمام ادویہ باریک پسی ہوئی شامل کرکے دھیمی دھیمی آگ جلاتےرہیں۔ جب مرہم کی رنگت سیاہی مائل ہوجائے تو اتار کر سرد جگہ پر رکھ دیں اور دوا کے اندر لوہے کی سیخ وغیرہ پھراتے رہیں جب گاڑھی ہوجائے تو رکھ دیں اور خوب سرد ہونے پر ڈبیہ میں بند کرلیں مرہم تیار ہے
طریقہ استعمال : حسبِ دستور زخموں پر لگا لیا کریں
فوائد : زخموں اور پھوڑے پھنسیوں کیلئے مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply