Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مردانہ امراض کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد دہی والا 100 گرام، سفوف بہو پھلی 50 گرام، ارگوٹین 50 گرام، تالمکھانہ 25 گرام، کونین پاؤڈر 5 گرام، کشتہ قلعی عمدہ 10 گرام، کشتہ چاندی 3 گرام، کشتہ سہ دھاتہ10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو جوشاندہ کوکنار میں تین روز کھرل کرکے پھر خشک کر لیں اور دوبارہ پیس لیں اور  250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک :‌ ایک کیپسول صبح اور دوپہر شام پانی یاں دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد :‌ جریان، احتلام اور شوگر کی وجہ سے ہونے والی کمزوری اور امساک کیلئے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

2 Replies to “مردانہ امراض کا دیسی علاج”

  1. اسلام علیکم محترم۔
    میں ایک خاندانی حکیم ہوں ہم عرصہ دراز سے ایک نسخہ بنا رہے ہیں جس کا رزلٹ سو فیسد ہے۔ ابھی بیٹھے بیٹھے ذہن میں خیال آیا کہ نسخہ میں موجود ارگوٹین نامی دوا کا مزید مطالع کیا جائے۔ جیسے ہی میں نے گوگل سرچ کیا تو سامنے وہی نسخہ بلکل درست اجزاء اور وزن کے موجود تھا ۔ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ اس دور میں بھی اللہ والے موجود ہیں جو اپنے شعبہ کے ساتھ مخلص ہیں۔
    آج کل کے مریض گرم مصالہ جات اور کولڈرنک پی کر اپنا نقصان کر بیٹھے ہیں ۔ میں اس طرح کے ہر مریض کو یہ دوائی ایک مہینہ کی استعمال کرواتا ہوں کبھی مایوسی نہیں ہوئی۔ جیسا کہ اسکا نام ہے اس سے بڑہ کر اسکا کام ہے۔ 16سال سے لے کر70سال تک کے مریض کو دی ہے الحمداللہ سو فیصد رزلٹ ملا ہے۔
    اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپکو آپکی ٹیم کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطاء فرمائے اور دنیاء و آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے۔ آمین
    ادنی سا طالب طب
    حکیم محمد اسداللہ غالب
    FTJ۔R۔NCT&PHC
  2. حکیم صاحب
    آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو خوش رکھے

Leave a Reply