Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

رعشہ, کا دیسی علاج CHOREA

رعشہ کا معنی کانپنا ہے چونکہ اس مرض میں مریض کے ہاتھ اور بازو کے عضلات کانپتے ہیں اس لیے اسے رعشہ کہا جاتا ہے
جسم کے ایک جانب یا دونوں جانب کے اختیاری عضلات کی غیر منتظم حرکات ہوتی ہیں ہاتھ اور پاوں کے ساتھ چہرے کے عضلات میں بھی واقع ہوتی ہیں اور سوتے وقت رفع ہو جاتی ہیں اور بعض مریضوں کے دوسرے مختلف عضلات میں بھی حرکت آجاتی ہے اس مرض میں وہ سیلز جن کا کام دماغ میں ڈوپامین بنانا ہوتاہے وہ کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں جس کے سبب سے دماغ میں ڈوپامین کی کمی ہو جاتی ہے ڈوپامین ان سیلز سے بن کر دوسرے حصے سٹرائیم میں جاتی ہے سٹرائیم کے صحیح کام کرنے کے لیے ڈوپامیں کا صحیح مقدار میں ملنا ضروری ہو تا ہے جب یہ اسے صحیح مقدار میں نہیں مل پاتی تو وہ صحیح کام نہیں کرپاتا جس کے نتیجے میں رعشہ کی علامات شروع ہو جاتی ہیں ….. کیونکہ سٹرائیم کا کام ہے دماغ کے دوسرے حصوں کے تعاون کرکے جسم کی حرکات کو نارمل رکھنا
اسباب
سرد خشک اشیاء کا بکثرت استعمال . سرد آپ و ہوا . کثرت مباشرت . وجع المفاصل . کمی خون. عصبی کمزوری . آنتوں میں کیڑوں کی موجودگی سے بھی یہ مرض لاحق ہو سکتا ہے . دماغی صدمہ سے بھی یہ مرض ہوسکتا ہے

Read More

نسخہ الشفاء : ہر قسم کی جسمانی اور دماغی تھکاوٹ

نسخہ الشفاء : ہر قسم کی جسمانی اور دماغی تھکاوٹ دور کرنے کے لئے دو بڑے چمچے شہد ایک گلاس گرم پانی میں ملا کر پی لیں انشاءاللہ تھکن دور ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number       +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء : سانڈہ ، تیل کے فوائد

نسخہ الشفاء : سانڈہ ، تیل کے فوائد
جہا ں بے شمار تیل آپ نے استعمال کیے ہے آپ نے وہاں اس نایاب سانڈے کے تیل کے بارے میں بھی کچھ جان لیں یہ تیل نایاب ہے  یہ تیل پورے پاکستان میں ہماری ویب سائٹ کے علاوہ کہیں سے نہیں ملے گا اس خالص تیل سے لطف اندوز ہوں اور گارنٹی کے ساتھ رزلٹ حاصل کریں نشوونما پانا شروع ہو جائے گا اُور اس زبردست تیل کی بدولت اپنے نفس میں لمبائی موٹائی آسا نی سے کر سکتے ہے آپ اُور کمزور حضرات کا نفس اس سے لمبا موٹا ہی نہیں بلکے بہت طاقت ور قوی ہو جائے گا یہاں تک کے عورت راضی ہوجائے گئی آپ کی مردانہ طاقت دیکھ کر تو ابھی اس لاجواب  ساندڈے  کا تیل حاصل کریں جو کہ اصلی زندہ  سانڈہ  پکڑ کر تیار کیا جاتا ہے
ترکیب استعمال : عضو خاص پر رات کو سوتے وقت 5 منٹ تک مساج کریں اور اوپر کپڑا باندھ دیں صبح اُٹھ کر دھو لیں یہ طریقہ 40 روز تک کریں
نوٹ: دوران استعمال ہمبستری کرنی ہو تو عضو خاص کو اچھی طرح دھو کر کریں
سانڈہ تیل کے مزید فوائد
سانڈے کے تیل کے وہ حیران کن فوائد جو آپ پہلے نہیں جانتے ہونگے۔۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ سانڈہ اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ ذبح کرنے کے بعد بھی 8 گھنٹوں تک زندہ رہتا ہے
آپ سب نے اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی ،سانڈے کا تیل، تو ضرور سنا ہو گا لیکن یہ سانڈے کہاں رہتے ہیں، انہیں ذبح کر کے تیل کیسے بنایا جاتا ہے۔اور کیا واقعی ان کا تیل ادویاتی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے  آئیے آپ کو وہ تمام مفید اور دلچسپ معلومات بتاتے ہیں جو بہت کم لوگوں کو پتہ ہے
سانڈے جنگلوں، صحراؤں اور وسیع و عریض ویرانوں میں پائے جانے والے غیر موزی مگر مفید جانور ہیں گھاس اور مختلف جڑی بوٹیاں کھا کر زندہ رہنے والے یہ سانڈے عمر بھر پانی نہیں پیتے اور یہ اس قدر طاقتور ہوتے ہیں سانڈے میں زہر ہوتا ہے اور نہ ہی یہ کاٹتا ہے یہ گھاس، مٹی اور جڑی بوٹیاں کھاتا ہے اور اس کی گردن کاٹ دیں، پیٹ چاک کر دیں اور گردے بھی نکال لیں تو بھی آٹھ گھنٹوں تک زندہ رہتا ہے سانڈے کی چربی طبی ادویات میں بیرونی طور پر استعمال ہوتی ہے، اس کو مختلف تیلوں میں ملا کر مالش کی جاتی ہے، حکماءکے مطابق سانڈے کا تیل سردی اور خشکی سے پیدا ہونے والے دردوں کا علاج ہے

مذید پڑھنے کیلئے ریڈ مور پر کلک کریں

Read More

نسخہ الشفاء : مردانہ طاقت کے حصول کیلئے سستا اور آسان علاج

نسخہ الشفاء : مردانہ طاقت بڑھانے کا آسان علاج
حکمت ہمارا خاندانی پیشہ ہے اور یہ ہمارا شوق بھی ہے اور صرف ایک مخصوص دکان پر بیٹھ کر ہم حکمت نہیں کرتے خدمت انسانیت کے اس جذبے کو لئے ہم جگہ جگہ گھومتے ہیں اور ہر اس مقام پر جاتے ہیں جہاں سے ہمیں لوگوں کی خدمت کرنے کا موقع مل سکے ایسے ہی ایک سفر کی کہانی میں آپ کو بتانے جارہا ہوں یہ کہانی ہی نہیں علاج بھی ہے اسے غور سے پڑھیں گا۔ ہمارے ایک دوست نے ہمیں آکر بتایا کہ پاکستان کے پہاڑی علاقے میں ایک 80 سال کے بزرگ نے اپنی بیوی کے فوت ہونے کے بعد ایک 16 سال کی عمر لڑکی سے شادی کی اور وہ لڑکی اس بزرگ کے ساتھ بہت خوش ہے۔ کیونکہ وہ بزرگ ہمارے اس دوست کے رشتے میں تھے اس لئے میں نے اپنے اس دوست سے اسرار کیا کہ مجھے ان بزرگ سے ملنا ہے میرے شوق اور ضد کو دیکھتے ہوئے اس نے مجھ سے ان سے ملانے کا وعدہ کیا۔ میرے پلان کے مطابق ہم نے اس بزرگ کے گھر رہنا تھا اور چھپ کر اس کی خوراک پر اور نقل و حرکت پر نظر رکھنی تھی۔ خیر ٹھیک ایک ماہ بعد وہ دوست اچانک آیا اور کہا چل تیار ہوجا چلیں میں نے پوچھا کہاں جانا ہے جس پر اس نے بتایا کہ مجھے اپنے رشتے داروں کے گھر کام ہے میں دس دن کے لئے ان کے پاس جارہا ہوں تو تم بھی اس بزرگ کے مہمان بن جانا جس پر میں نے تیاری کی اور اس کے ساتھ چل دیا۔ پاکستان کا پہاڑی علاقہ ماشاء اللہ سبحان اللہ زمین پر جنت کا نظارہ ہے۔ ہم نے ایک لمبا سفر طے کیا اور مطلوبہ گھر پہنچ گئے۔ میں نے اپنے دوست کو منع کیا تھا کہ میرے حکیم ہونے کا ذکر کسی سے نہ کرے ۔ اس نے میری بات کا مان رکھا اور ہم ان کے گھر ٹھہر گئے میں ایک ہفتہ اس بزرگ کے ساتھ رہا اور اس کی ہر نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے تھا لیکن میں نے کوئی دوائی کھاتے اس بزرگ کو نہیں دیکھا لیکن ایک بات جس پر میں نے غور کیا یہ وہ اسی سالہ ہونے کے باوجود جوانوں کی طرح کام کرتے تھے اور تھکاوٹ ان کے قریب بھی نہیں آتی تھی۔ آخر کار ہمارے دن وہاں گزرے اور ہم نے واپسی کا ارادہ کیا۔ میرے تسجس نے میری جان نہ چھوڑی اور واپسی کی ملاقات پر میں نے آخر کار ان سے پوچھ ہی لیا کہ حاجی صاحب میں پیشے سے ایک حکیم ہوں اور آپ کے گھر میرا آنے کا مقصد صرف اور صرف یہ تھا کہ میں آپ سے کوئی نسخہ طلب کرسکوں جس نے آپ کو ابھی تک جوان رکھا ہوا ہے۔ آخر وہ کیا چیز آپ کھاتے ہیں جس سے آپ ابھی تک جوان ہیں اور عمر کے اس حصے میں بھی آپ کو شادی کی ضرورت محسوس ہوئی میری بات توجہ سے سننے کے بعد انہوں نے بتایا کہ بیٹا میں کوئی دوائی کوئی نسخہ نہیں کھاتا میں نے اپنی زندگی کا اصول بنایا ہوا ہے کہ فحش مواد کے قریب آج تک نہیں گیا۔ محنت کو اپنا ہتھیار رکھا ہوا ہے اور اس کے بعد انہوں نے بتایا کہ عورت کے مخصوص ایام کے علاوہ میں نے آج تک ہمبستری کا ناغہ نہیں کیا تھا۔ بس ایک بات ہے جو میں بچپن سے کرتا آرہا ہوں۔ ہر کھانے کے بعد میں تھوڑا سا گُڑ ضرور کھاتا ہوں۔ دوپہر اور شام کے کھانے کے بعد خاص طور پر گُڑ کھانا میرا 65 سالہ معمول ہے بس اسی وجہ سے میرے اندر شہوت زیادہ ہے انتشار بھی آج کے جوانوں سے بہتر ہے
امید ہے کہ آپ مردانہ طاقت کے علاج کو سمجھ گئے ہوں گے، الشفاء ہربل،حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

درد شقیقہ کا آسان اور مجرب نسخہ

درد شقیقہ کا آسان اور مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : کشنیز خشک 12 گرام، اسطخودوس 12 گرام، فلفل سیاہ 1 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کرپانی میں گھوٹ دیں
طریقہ استعمال : ایک گرام طلوع آفتاب سے پہلے پئیں بعد میں مصری کی ڈلی کھا لیں
فوائد : درد شقیقہ اور درد عصابہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کشتہ صدف، جریان، احتلام، سرعت انزال ختم

کشتہ صدف، جریان، احتلام، سرعت انزال ختم
حکماء حضرات کے لیئے
نسخہ الشفاء : صدف 1 کلو  کو بہت اچھی طرح صاف کریں اور اسے سوختہ کریں اور اس میں گاجر کا پانی کو ا ر گندل کا پانی الگ الگ کھل کریں جذب کرنے کے بعد اسے بند گل حکمت کر کے 30 ،35 کلو کی آگ دیں بعد نکال کر پیس کے رکھیں زیرو سایز کیپسول بھر کے رکھیں مناسب بدرقہ کے ساتھ استعمال کروائیں
ایک کیپسول صبح ہمراہ مکھن کھائیں 20 سے 25 دن کافی  ہے
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، ذکاوت حس، اعصابی کمزوری، دل کی کمزوری، لیکوریا، حمل کے بعد خون کا آنا اور حمل کا ضائع ہو جانا، حیض کی زیادتی، لیکوریا ہر قسم، اور جریان، نیا ہو یا پرانا سب امراض کو جڑ سے ختم کرنے والا نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ریحی دردوں کا فوری، دیسی علاج

ریحی دردوں کا فوری، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 1 گرام، بیضہ مرغ 2 عدد
ترکیب تیاری : شنگرف کو باریک پیس کر ذردیاں ملا کر لوہے کی کڑاہی میں بلکل ہلکی آنچ پر پکائیں کچھ وقت بعد روغن الگ ہوجائےگا اسے محفوظ کرلیں
مقدارخوراک : ایک قطرہ ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ڈال کر رات کو استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : مقوی باہ، ریحی دردوں اور ضعف اعصاب کیلئے بہترین علاج ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردی، سستی ختم زبردست نسخہ

نامردی، سستی کو ختم کرنے کیلئے زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : سم الفار 10 گرام، شنگرف 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، زنجبیل 10 گرام، آب ادرک 1 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کرکھرل میں ڈال کر پھر آب ادرک تھوڑا تھوڑا ڈال کر کھرل کریں اورکالی مرچ دانہ کے برابر گولیاں بنا کر ان کے اوپر ورق چاندی لگا لیں
مقدارخوراک : ایک گولی شام کے وقت کھائیں ساتھ آدھا کلو نیم گرم دودھ پیئں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ضعف باہ، نامردی، سستی اور مردانہ امراض کیلئے بہترین علاج ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

درد کمر، نامردی کیلئے مجرب نسخہ

درد کمر، نامردی کیلئے مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : دار چینی 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، شقاقل 10 گرام، تج قلمی 10 گرام، ناگر موتھا 10 گرام، بالچھڑ 10 گرام، ہلیون 10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، مغز کنجشک 20 گرام، مغز چلغوزہ 20 گرام، مغز پستہ10 گرام، زعفران 10 گرام، چینی 650 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر پھر چینی کا قوام بنا کر ٹھنڈا ہونے پر سفوف اس میں مکس کر دیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : نامردی، تقویت باہ، تقویت گردہ، درد کمر کے لیے اکسیر نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ دل اور دماغ کی طاقت کیلئے

نسخہ دل اور دماغ کی طاقت کیلئے
نسخہ الشفاء : دواءالمسک 20 گرام، خمیرہ گاؤزبان 40 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو اچھی طرح ملا لیں بس دواء تیار ہے
مقدارخوراک :  صبح ناشتہ سے ایک گھنٹہ پیلے ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ضعف اعصاب، ضعف دل اور دماغ کیلئے بہترین چیز ہے